اداس لوگوں کی بستی میں وہ گول چہرہ ۔۔۔ وہ کالی آنکھیں جو کرتی رہتی ہزار باتیں مزاج سادہ ۔۔۔۔۔ وہ دل کی اچھی وہ ایک لڑکی ساری باتیں وہ دل کی مانے وہ ہی کرے جو دل میں ٹھانے کوئی نہ جانے ۔۔۔۔ کیا اس کی مرضی وہ ایک لڑکی وہ چاھتوں کے سراب دیکھے محبتوں کے وہ خواب دیکھے وہ خود سمندر ۔۔۔۔۔ مگر ھے پیاسی وہ ایک لڑکی وہ دوستی کے نصاب جانے وہ جانتی ھے عہد نبھانے وہ اچھی دوست ۔۔۔۔وہ اچھی ساتھی وہ ایک لڑکی وہ جام چاہت کا پینا چاھے وہ اپنی مرضی سے جینا چاھے مگر ھے ڈرتی ۔۔۔۔۔ مگر ھے ڈرتی وہ ایک لڑکی محبتوں کا جو فلسفہ ھے وہ جانتی ھے ۔۔۔۔۔ اسے پتہ ھے وہ پھر رہتی ڈری ڈری سی وہ ایک لڑکی وہ جھوٹے لوگوں کو سچا سمجھے وہ ساری دنیا کو اچھا سمجھے وہ کتنی سادی ۔۔۔۔۔۔ وہ کتنی پگلی وہ ایک لڑکی. وہ ایک لڑکی
7n
ReplyDelete8u
ReplyDelete9u
ReplyDelete10u
ReplyDelete11u
ReplyDelete12u
ReplyDelete13u
ReplyDelete14u
ReplyDelete15u
ReplyDelete16u
ReplyDelete17u
ReplyDelete18u
ReplyDelete19u
ReplyDelete20u
ReplyDelete21u
ReplyDelete22u
ReplyDelete23u
ReplyDelete24u
ReplyDelete25u
ReplyDelete26u
ReplyDelete27u
ReplyDelete28u
ReplyDelete29u
ReplyDelete30u
ReplyDelete31u
ReplyDelete32u
ReplyDelete33u
ReplyDelete34u
ReplyDelete35u
ReplyDelete36u
ReplyDelete37u
ReplyDelete38u
ReplyDelete39u
ReplyDelete40u
ReplyDelete41u
ReplyDelete42u
ReplyDelete43u
ReplyDelete44u
ReplyDelete45u
ReplyDelete46u
ReplyDelete47u
ReplyDelete48u
ReplyDelete49u
ReplyDelete50u
ReplyDeleteThanks