Homeاردو غزلاُردو غزل اُردو غزل 0 Studyhelp106 July 16, 2023 اُردو غزل سبھی ہنستے تھے دوست میرے سبھی غم زدہ ہو گئے محبت کھا گئی سب کو سب ہی جدا ہو گئے ستم اور بھی کچھ کم نہیں ہوا کچھ قبروں میں جا کہ سو گئے ہم سب کو لگی ہیں بد دعائیں محبت کی ہم سب ہنستے کھیلتے برباد ہو گئے اے دیکھ دنیا بنانے والے میرے سبھی دوست تباہ ہو گئے ۔ازقلم:انو رائیٹس Tags اردو غزل Newerاُردو غزل Older
Thanks