اردو سیڈ غزل پرندے
کہ میں نے اب اس کے گھر کی طرف دیکھنا چھوڑ دیا ہے 👀
کہ میں نے اب اس کے گھر کی طرف دیکھنا چھوڑ دیا ہے 👀
اس سے ملاقات کے بہانے ڈھونڈنا چھوڑ دیا 🥀
وہ جب سے رخصت ہوا ہے میرے شہر سے 🤗
وہ جب سے رخصت ہوا ہے میرے شہر سے 🤗
میرے گھر کے آنگن میں جو چار پانچ پرندے آیا کرتے تھے 🥺
ان پرندوں نے میرے گھر میں آنا چھوڑ دیا ہے 🦜🕊️🦜
ارے کوئی تو پوچھو ان پرندوں سے 😐
ارے کوئی تو پوچھو ان پرندوں سے 😐
انہیں کیا گلہ ہے بھلا مجھ سے 😰
جو انہوں نے میرے گھر کے آنگن میں آنا چھوڑ دیا ہے 🌇
میں نےآس پاس کے جنگلوں میں بھی تلاش کیا ہے انہیں 🦜🕊️🦜
لوگوں کا یہی کہنا ہے 😶
کہ یہ اس شہر سے رخصت ہو چکے ہیں 😭
ارے کوئی تو پوچھو ان پرندوں سے 😐
ارے کوئی تو پوچھو ان پرندوں سے 😐
وہ شخص تو اپنی مرضی سے رخصت ہوا 👀
اب کیا ان پرندوں کا بھی رخصت ہونا ضروری تھا کیا 🤢
اب مجھے اس ویران سے شہر میں تنہا جینا نہیں آتا 😰
کوئی تو کہو ان پرندوں کو 🦜🕊️🕊️
کہ لوٹ آؤ میرے آنگن میں🌇
کہ اب مجھے تنہا جینا نہیں آتا 🙏
Go0d job janii
ReplyDeleteThanks