میں خاموش ہو جاؤں
تو وہ ہسنا بھول جاتا ہے
میری اداسی پر وہ سونا بھول جاتا ہے
کتنا عجیب ہے نہ وہ شخص
میری خوشی کے لیے خود بھی رونے لگ جاتا ہے
نہ جانے کونسا وہ لمحہ تھا جب وہ ملا تھا مجھے
تب سے لیکر اب تک وہ شخص میرے ہر دکھ میں بھر جاتا ہے
بڑا نادان ہے
بڑا دیوانہ ہے وہ شخص
کہتا ہے انو جی آپ کی خوشی کے لیے میں دنیا بھول جاتا ہوں حمزی✍🏻🪶😘🥰
#Anam writes
Let me be quiet
So he forgets to laugh
He forgets to sleep because of my sadness
How strange is that person
I cry for my happiness
I don't know what the moment was when he met me
From then until now that person has been filled with all my sorrows
Very ignorant
That person is a great madman
Anuji says for your happiness I forget the world Hamzi
Thanks