زندگی میں کامیابی
اسلام وعلیکم دوستو ۔
سوال: زندگی میں کامیابی کیسے حاصل کی جائے ؟
جواب :
زندگی میں کامیابی حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے ۔جب تک ہم صرفِ اسی امیدا پر بیٹھے رہیں گئے کہ ہاں جی کوئی آئے اور آکر ہماری مدد کر دے تو ایسے تو ہم زندگی میں کامیابی حاصل نہیں کرسکتے ۔زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ صدر یا وزیراعظم کے گھر ہی پیدا ہوں بلکے کامیابی کے لیے بہت ضروری ہے کہ آپ دن رات محنت کریں ۔
اود آپ یہ بھول جائیں گے لوگ کیا سوچتے ہیں۔
آگر آپ نے اپنی زندگی میں کامیاب ہونا ہے نہ تو لوگوں کی باتوں کی طرف دھیان دینا چھوڑ دیں ۔آخر کب تک آپ اپنی زندگی دوسروں کے مطابق جیں گئے کب تک آگر زندگی میں کامیاب ہونا ہے آگے بڑھنا تو لوگوں کی باتوں پر دھیان دینا چھوڑ دیں آپ نے جو کرنا ہے آپ وہ کرتے رہیں اور دنیا کی باتوں کو رد کرکے آگے نکل جائیں اور اپنی منزل کو پا لیں تو آپ اپنی زندگی میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں 🤗🤗🤗🤗🤗
Thanks