🤳فون کال 🤳
کبھی وہ دن تھے جب سارا سارا دن میں اس✍️ سے کال پر بات کرتی تھی۔
کبھی وہ دن بھی تھے کہ اس سے کال پر بات تک بھی نہیں ہوا کرتی تھی ۔ڈار لگتا تھا ایک عجیب سا مگر آہستہ آہستہ بات آگے بڑھی اور پھر کال پر بات کرنی شروع کردی ۔ پھر آچانک ایسا ہوا کہ وہ شخص جو کبھی میری ایک بھی کال کو رجیکٹ نہیں کرتا ۔میری ہزاروں کالز وہ راجیکٹ کر دیتا تھا ۔
کسی کے لیے بھی آپ کی کال راجیکٹ کرنا کوئی مشکل نہیں ہوتا صرف اپنے ہاتھ کی ایک انگلی سے ٹیب ہی تو کرنا ہوتا ہے
۔مگر کال کٹ کرنے والا یہ نہیں جانتا ہوتا کے ہم اس سے کس قدر محبت کرتے ہیں وہ تو ایک ہی بار میں کال کٹ کر دیتا ہے نہ مگر ہمارے دل میں وہ بات ہمیں دھمیک کی طرح کھانے لگ جاتی ہے ۔ہم روز اسی بات کو سوچ سوچ کر پریشان ہوتے ہیں ۔ دن رات اس بات کو سوچ سوچ کر ہم اس بات کو اپنے دماغ پر چڑھا لیتے ہیں
اس طرح وہ باتیں ہم سے ہمارا ذہینی سکون چھین لیتی ہے
۔جس کی وجہ سے ہم لوگ ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں خاموش خاموش رہنا کسی سے بات نہ کرنا ۔بس یونہی سوچوں میں رہنا اور وہیں سوچیں آہستہ آہستہ ہم سے ہماری زندگی چھین لیتی ہیں مگر ان سب کی وجہ تو صرف ایک فون کال تھی ۔ آپ خود کو پریشان اور اذایت دینے کے بجائے اگر آپ کال راجیکٹ کرنے والے سے وجہ معلوم کرلیتے تو اس میں کیا خراج تھا ۔ مگر نہیں ہم نے تو اپنی آنا ، غصے 🤯اور غم میں پوچھا تک نہیں اور اس طرح ہم نے خود کیساتھ یہ غلط نہیں کیا بلکے دو زندگیاں صرف ایک فون کال کی وجہ سے برباد😢😢 ہوگی البتہ تو آپ خود کو کسی کی عادت نہ ڈالیں آگر ڈال لیں ۔تو پلیز پہلے اس کی بات سن لینے اس سے پوچھ لینے پھر کوئی غلط فیصلہ کر یں 😊😊
آج کی تحریر اختتام پذیر ہوئی اللّٰہ خافظ 🌞
دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🤲🤲🤲🤲🤲
✓••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••√
رائیٹر:انعم شہزادی ✍️✍️
Writer:#Anam shahzadi
Contact us me :
💌 rahillawara@gmail.com 💌۔
Osam
ReplyDeleteThanks