•✓___________________||___________________✓
•√ | Sad Poetry Urdu | √•
نفرت جی جناب 💔
خوب کی جائیے
برے لوگ ہیں ہم 😐
تعلق بھی سوچ کر رکھا جائے
دیکھو یار مسکرا کر جی لیتے ہیں نہ
غم بانٹ کر جی لیتے ہیں
دیکھو یار زندگی بہت لمبی ہے
چلو ہنس کر جی لیتے ہیں
•✓___________________||___________________✓•
یوں تو میرے بھی ہم نشین بہت تھے
مگر وہ بات سکول اور کالج کی ہے
اب ہم یونیورسٹی آگئے ہیں
میں نے یادیں اٹھا کر دیکھی ہیں جاناں
پہلے تم ہمارے ہوا کرتے تھے 💔
•✓___________________||___________________✓
الجھنیں سبھی اپنی ہوتی ہیں۔
لوگ تو بس سبق سیکھاتے ہیں۔
خطاساری اگر حوا کی بیٹی کی ہے۔
تو آدم کا بیٹا پاسدار کیوں نہیں
انو رائٹس ✍️
وہ جو چھوڑ گیا مجھے اپنی ماں کے انکار کی خاطر 💔
مرشد
مجھے بیٹا اس کے جیسا چاہیے 🤲
•✓___________________||___________________✓•
بد نام کر گیا مجھ کو 💔
ہائے یہ تیرا جھوٹا عشق 😐
اس کو ڈار تھا رسوائی کا
اور مجھے ڈار تھا جدائی کا
وہ چھوڑ گیا تم میں مر جاؤں گی
مجھے ڈار تھا اس خوفناک سی جدائی کا
اور اسے ڈار تھا رسوائی کا
انو رائٹس
•✓___________________||___________________✓•
مار ڈالا ہے تیری جدائی نے مجھے 😢
آج طبیب نے میرے علاج انکار کر دیا 🤫
انو رائٹس
لکھی گئی تمام تر شاعری کوئی کاپی رائٹ نہیں رکھتی اور نہیں کسی اور کی لی گئی ہے یہ میرے خود کے لکھے ہوئے چند شعرے ہیں کوئی بھی مسئلہ ہو تو ہم سے رابطہ کریں شکریہ۔
•√| Writer : #Anam |√•
•✓___________________||___________________✓•
Zabardast
ReplyDeleteBest of luck
ReplyDeleteWow amazing 😍
ReplyDeleteThanks