دراصل حقیقت....🍃
ایک شخص ایک ہوٹل میں کام کرتا تھا
___جب مالک آسکو تنخواہ دیتا تو وہ بغیر گنے رکھ لیا کرتا تھا......برحل کچھ روز بعد وہ چھوٹیوں پے چھٹیاں کرنے لگا.....
مالک نے تنگ آکر اس کی تنخواہ کم کردی...اورجب آسکو تنخواہ دی تو اس نے بغیرگنے جیب میں رکھی اور روانہ ہوگیاے....
مالک بہت حیران ہوئے_!!!
کچھ عرصہ بعد وہ پھر سے چھٹیاں کرنے لگا مالک نے سوچا کہ شاید تنخواہ کم کرنے کی وجہ سے اس کا گزارہ نہیں ہورہا ہوگا تو اس نے تنخواہ زیادہ کردی۔۔۔۔۔
کچھ دنوں بعد تنخواہ زیادہ لینے کے باوجود وہ چھٹیاں کرنے لگا۔۔۔تو مالک نے سوچا کہ شاید بہت سر پر چڑھ گیا ہے تو اس نے تنخواہ کم کردی۔
اور جب آسکو تنخواہ دی تو اس نے بغیر گنے جیب میں رکھی اور جانے لگا۔۔۔
پر مالک نے اُس کو روکا اور پوچھنے لگا کے میرے تنخواہ کم کرنے اور زیادہ کرنے پر بھی تم نے کچھ نہ بولا چپ چاپ لے کر روانہ ہو جاتے کیوں؟؟؟؟؟
ا۔۔اور پہر مالک کا اس سے وجہ پوچھنا۔۔۔۔۔۔!!!!
🍃👍🏻تو اس شخص نے جواب دیا کہ آپ کون ہوتے ہیں میری تنخواہ کم زیادہ کرنے والے۔۔۔۔۔
میرے گھر میں خوشی آی میری بیٹی پیدا ہوئی تو اللہ تعالیٰ نے مجھے اس کا حلال رزق دیا۔۔۔اور میری والدہ کے وفات پانے پر اس نے ایک میری والدہ کا رزق لے لیا۔۔۔ آپ کون ہوتے ہیں میری تنخواہ کم زیادہ کرنے والے رزق دینا میرے اللہ تعالیٰ کے ہاتھوں میں ہے۔۔۔مالک بہت شرمندگی سے روانہ ہوگیا۔۔۔۔۔
میرے پیارے بھائیوں حالات ھمیشہ ایک جسے نہیں رہتے بس اپنے رب کا شکر ادا کریں اور اپنے رب سے حلال رزق مانگا کرے شکریہ❤️🍃🤲🏻
Writer : HaMzi writes
For Bussines incury and any type of details contact with me :
💌 rahillawara@gmail.com 💌
|••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••|
Thank you so much For read
|°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°|
Thanks