🍃خوش آمدید🍃
امریکہ میں ایک قیدی کو جب پھانسی کی سزا سنائی گئی
....تو وہاں کے کچھ سائنسدانوں نے سوچا کہ کیوں نہ اس قیدی پر کچھ تجربات کیے جائیں!!قیدی کو بتایا گیا کہ ہم تمہیں پہانسی کی سزا کے مطابق پہانسی دے کر نہیں!بلکہ ایک زہریلے کوبرا سانپ سے ڈسوا کر ماریں گے!!پہر اس کے سامنے بڑا سا زہریلا سانپ لایا گیا اور اس آدمی کی آنکھیں بند کر کے اس کو سانپ سے نہیں بلکہ اس کی جگہ دو سیفٹی پینیں چبھو دی گئی،قیدی کی چند ہی سیکنڈ میں موت واقع ہو گئی۔
پوسٹ مارٹم کے بعد دیکھا گیا کہ قیدی کے جسم سے سانپ کے زہر کے جتنا ہی زہر تھا،
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب سانپ سے ڈسوایا ہی نہیں گیا تو وہ زہر کہا سے آیا؟🤔وہ زہر دراصل حقیقت اس کے جسم ہی نے صدمے میں جاری کیا تھا!! سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے کہ ہماری ہر سوچ سے ہمارے جسم میں مثبت یا منفی توانائی بنتی ہے۔۔۔۔۔
اور وہ ہمارے جسم میں اسی کے مطابق ہار مونز تیار کرتی ہے۔۔۔یاد رکھیں 75٪ پریشانیوں سے بیماریوں کی وجہ صرف ہماری منفی سوچ ہی نہیں!! آج انسان خود کو اپنی ہی منفی سوچ سے ختم کر رہا ہے۔۔۔25٪ سال کی عمر تک یہ پرواہ نہیں ہوتی کہ لوگ کیا سوچے گیں!25 سے 50 سال کی عمر میں ہم صرف اس ڑر سے جیتے ہیں کے لوگ کیا سوچے گے؟اور زندہ رہے تو 50 سال کے بعد پتہ چلتا ہے کہ کوئی ہمارے بارے میں (سوچتا) ہی نہیں🤷🏻♂️
آیک بات ضرور یاد رکھیں!(زندگی بہت بڑی نعمت ہے🍃)(بہت خوبصورت ہے🍃)
اور بہت مختصر ہے!!!
اپنی سوچ کو ہمیشہ مثبت رکھیں۔۔۔ تاکہ ہمیشہ صحت مند اور۔۔۔۔خوش رہیں!!!
(شکریہ💕)
پوسٹ کو مکمل پڑھنے کے بعد اپنی فرائے کا اظہار ضرور کیا کریں ۔اور یہاں دیا گیا مواد کاپی رائٹ نہیں ہے بلکہ یہ زندگی کی ایک حقیقت پر مبنی ہے جو اپنی کی زندگی پر ایک اچھا اور خوبصورت سا اثر چھوڑے گی ۔۔
For Bussing incury contact us me :.
💌 rahillawara@gmail.com 💌
x
Thanks