وعدے
x
لوگ آپ کے وعدے بھول جاتے ہیں انہیں آپ سے مطلب ہوتا
ہے ۔
جب ان کا مطلب پورا ہو جاتا ہے وہ اپنے راستے ہو جاتے ہیں وہ بھول جاتے ہیں آپ کہ وعدے ہر انسان اچھا نہیں ہوتا اس دنیا میں لوگ آپ سے مطلب کی خد تک رشتہ رکھتے ہیں ۔
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
کیونکہ ان کو ہوتا ہی آپ سے مطلب ہے
اور لوگ ہوتے ہی چھوڑ جانے کے لیے ہیں مطلب پورا ہوتے ہی پھر معنی نہیں رکھتا کہ ان نے وہ وعدہ کب کیا تھا اور آپ سے ہی کیا تھا نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ وہ لوگ آپ سے اپنا مطلب نکل چکے ہوتے ہیں پھر انہیں کیا مطلب کے ان نے آپ سے کوئی وعدہ کیا تھا کبھی ۔۔۔۔۔۔۔
اور یہ دنیا تو ایسی ہی ہے یہاں کوئی کسی کا نہیں بن سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔
تیرے وعدے تھے ساتھ عمر نبھانے کے ۔۔۔۔۔۔۔۔
سارے کے سارے یار ادھورے رہ گئے ۔۔۔۔۔۔۔
تیرے وعدے تھے دور تک ساتھ چلنے کے ۔۔۔۔۔۔۔
تیرے یہ وعدے بھی یار سارے کے سارے ادھورے رہ گئے۔۔۔۔
اور ہم کھڑے ہیں اسی رہ پر اے دوست ۔
جہاں کیے تھے توں نے یہ سارے وعدے ۔۔۔۔۔۔۔۔
یارا تیرے سارے کے سارے وعدے ادھورے رہ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائے وعدے سارے وعدے کے وعدے رہ گئے ۔۔۔۔۔۔
ہائے یار تیرے سارے کے سارے وعدے ادھورے رہ گئے۔۔۔۔۔۔
داستان اک سنی کسی غریب کی
چیخ چیخ کر رو رہا تھا
امیر میرے ساتھ وعدہ خلافی کر گیا
اجڑ گیا میرا چمن یارو
اک امیر میرے ساتھ وعدہ خلافی کر گیا
گیا نہیں کچھ اس کمبخت کا یارو
میرا تو پورا کنمبہ اجڑ گیا یارو
داستان اک سنی کسی غریب کی
چیخ چیخ کر
ازقلم:انو رایٹس
For more stories visit my complete site I hope you like this thank you Allah Hafiz
Thanks