دوستی کا مطلب کیا ہے ؟🥺
مجھے سے پوچھا گیا تھا دوستی کا مطلب کیا ہے ؟
میں نے کہا !
میں اپنے الفاظوں میں بتاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو سنو گے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہا گیا جی عرض کریں...........
میں نے کہا میں دوستی کے مطلب کو چند الفاظ میں بیان کروں گی ۔ د، میں ،و،میں ،س،میں ،ت،میں ،ی،میں
تو کہا گیا جی عرض تو کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے کہا ؟
د :
درد کی وجہ بھی بن سکتی ہے ۔ دلاسہ بھی دے سکتی ہے ۔
و:
وقت کے ساتھ بدل بھی سکتی ہے ۔ برے وقت میں کام بھی آسکتی ہے
س:
سانپ کی طرح ڈس بھی سکتی ہے ۔ سہارا بھی بن سکتی ہے ۔
ت:
تلوار کی طرح سینے میں زخم بھی کرسکتی ہے ۔تلوار کی طرح ساتھ بھی دے سکتی ہے ۔
ی :
یہ برباد بھی کر سکتی ہے ۔ یہ آباد بھی کر سکتی ہے۔
دوستی اگر اچھے لوگوں سے ہو جائے تو زندگی بدل دیتی ہے ۔
برے لوگوں سے ہو جائے تو زندگی جہنم بن جاتی ہے ۔دوستی ہمیشہ ایسے لوگوں سے رکھیں ۔جو آپ کو اچھائی کی طرف لے کر آئیں ۔ اور برائی سے دور رکھیں ۔
امیدا ہے آپ کو یہ لائینز اچھی لگی ہوں ۔ جزاک اللہ خیرا۔
Thanks