اُردو سیڈ شای2023
ہر طرف اندھیرے ہیں زندگی میں
شاموں نے یوں چاروں طرف سے گھیرا ہے
مر تو سکتے ہیں ہم خودکشی کرکے بھی
مگر یار تیرے وعدوں نے روک رکھا ہے
ازقلم :انو رائٹس
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
شدید سوچوں میں الجھا ہوا ہے میرا ذہن
بد دعائیں خواب کیجیے۔
یہ دن یوں بھی آخری ہیں زندگی کہ
ازقلم:انو رائٹس
🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒🤒
جل گئی تمام شمعائیں
اب تو بس راکھ باقی ہے
چھوڑ تو دیا ہے تم نے
یہ کہہ کرکے مر جاؤ
بس اب مرنا باقی ہے
ازقلم :انو رائٹس
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
روز تھوڑا تھوڑا جو مارتے ہو
کسی روز پورا مار دو نہ
گلہ گھونٹ کر نہ سہی
زہر دے کر ہی مار دو نہ
یہ الجھی الجھی باتیں دل دکھاتی ہیں میرا
گلہ گھونٹ کر نہ سہی
زہر دے کر ہی مار دو نہ
یوں بھی اکتائے ہوئے ہیں ہم زندگی سے
گلہ گھونٹ کر نہ سہی
زہر دے کر ہی مار دو نہ
ہے تمنا تیرے ہاتھوں سے مارنے کی
گلہ گھونٹ کر نہ سہی
زہر دے کر ہی مار دو نہ
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Nice
ReplyDeleteThanks