Urdu sad poetry video's
او نہ کچھ دیر تذکرہ کر لیں آئے دوست۔
ان دنوں کا ۔
جب تمہارے ہمارے ہوا کرتے تھے ۔
ازقلم:انو رائٹس
شبِ روز ہم کو یاد آتی ہیں۔
وہ تیری پیاری پیاری باتیں یاد آتی ہیں۔
شبِ روز ہم تیری راہ تکتے ہیں۔
شبِ روز ہم تیرے انتظار میں سو جاتے ہیں ۔
Thanks