اردو شاعری
اٹھا کہ میرے مقبرے سے مٹی
مٹھی میں بھر کر اڑانا
میرے جنازے میں تیری شرکت لازم ہو گی
وارنہ میرا مرنا بھی ضائع جائے گا انو
ازقلم:انورائٹس ۔
میرے پاس ہارنے کو کچھ نہیں۔
مقابلہ پھر بھی برابری کا کریں گے
یعنی ہم اگر مر بھی گئے تو یار
محبت صرف تم ہی سے کریں گے
ازقلم:انورائٹس
میرے آمنے سامنے رہو
بےشک یار تم میرے نہ رہو
میں تم سے محبت کرتی ہوں
یوں نظر انداز تو مت کیا کرو یار
ازقلم:انو:رائٹس
ہماری کبھی اس سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی
یعنی محبت تو اس سے ہوئی
مگر کبھی ملاقات نہیں ہوئی
یعنی ہم نے رکھا ہے اپنی محبت میں حیا کا پردہ
یعنی ہم نے اسے کبھی گنہگار تو نہیں ہونے دیا
ازقلم:انورائٹس
Thanks