اُردو سیڈ شاعری۔
سوچتے تھے روٹھ جائیں گے ہم🤗
تو منا لیں گے وہ 👀
فقط یہ خیال بھی ہمارا خیال ہی رہا 🤔
ہم جو روٹھے ضد میں آکر😏
وہ بھی آنا پرست اور ضدی نکلے😒
خیال تھا ہمارا وہ منانے آئیں گے ہمیں 🤗
ہائے یہ خیال بھی ہمارا خیال ہی رہا 🧐
یہ ہماری خطائیں تھی شاید کچھ😥
یا پھر ہماری ہی غلطیاں تھی کچھ 😢
کہ آپ ہماری بات کا مان رکھنے بھی نہ آئے 😐
یہ خیال تھے کچھ عجیب ہمارے🧐
کہ روٹھیں گےہم 😕
تو وہ منائیں گے ہمیں ☹️
ہائے خیال بھی ہمارے بس ہی خیال رہے 😯
ازقلم : انو رایٹس ✍️i
شاعری
اداسیاں مقدر رہی اپنا
یعنی ہم کبھی خوش ہی نہ ہوئے
آپ آئے ہیں تو سکون سے بیٹھ جائیے نہ
یوں ہر کسی کی بات میں داخل اندازی ضروری ہے کیا
ہمارا کوئی بھی نہ ہو
یعنی ہم بے وجہ مارے گئے
تیرا غرور توڑیں گے ہم
یعنی ہم تیرے سامنے مر جائیں گے
لوگوں سے ہی تو سیکھا ہے
مکر جانا بات سے پھیر جانا
Thanks