✍️( عورت کی محبت )✍️
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
کہتے ہیں کہ جب عورت کسی مرد سے محبت کرتی ہے نہ تو انتہا کر دیتی ہے۔
کیونکہ کہ جب کوئی عورت کسی مرد سے محبت سے کرتی ہے تو وہ اسے اپنے باپ کی محبت کی اہمیت اور فضیلت دے رہی ہوتی ہے کیونکہ عورت کسی مرد سے محبت تب کرتی ہے جب اسے یقین ہوتا ہے کہ یہ شحص مجھے میرے باپ جتنی محبت کرئے گا وارنہ عورت کسی مرد پر یوں اتنی جلدی بھروسہ نہیں کرتی ۔کیونکہ عورت کو اللّٰہ تعالیٰ نے کچھ ایسی چیزوں اور دماغی عقل سے نوازا ہے کہ وہ عموماً مرد کو پہلی چل میں ہی سمجھ جاتی ہے کیونکہ ایک عورت کسی سے بھی مرد سے محبت کرنے سے پہلے ہزار دفعہ سوچ سمجھ کر اپنے دل و دماغ کو سمجھا کر کرتی ہے ۔ اور جب عورت کسی مرد سے سچے دل سے محبت کرتی ہے نہ تو اس کے اندر ایک ڈار اور خوف بھی ہوتا ہے کہ کہیں یہ مرد مجھے چھوڑ کر کسی اور سے محبت نہ کرلے کہیں یہ کسی اور کو اپنا ہم سفر نہ چن لے ۔
عورت اپنی محبت میں بڑی پارسہ اور ایماندار ہوتی ہے وہ ایک شخص کی محبت میں ہزاروں کے دل توڑ دیتی ہے
۔مگر اگر وہ ایک مرد اس کی محبت کو رد کردے تو عورت اندر سے ٹوٹ جاتی ہے اور بکھر جاتی ہے ۔کیونکہ عورت محبت کرنے کہ بعد کبھی اس مرد سے جدائی کا سوچتی تک نہیں ہے اور عورت اس مرد کی محبت میں دنیا جہاں کی محبتوں کو پاؤں تلے روند دیتی ہے ۔ اور عورت کسی مرد سے جب دوکھا کھا جائے تو پھر وہ دنیا کہ کسی مرد پر اعتبار نہیں کر سکتی ۔کیونکہ پھر اسے باقی مرد بھی اس دوکھے باز اور فریبی مرد جیسے ہی لگتے ہیں ۔ اور عورت تو وہ ہے جو مرد کو محبت کرنے پر آئے تو اس کہ تمام گناہ اور خطائیں بھی بھول جاتی ہے ۔اور عورت کی محبت کا کوئی ثانی نہیں ہے
عورت کی محبت ایک مرد کو مکمل تبدیل کر دیتی ہے ۔عورت کی محبت ایک مرد کو پانچ وقت کا نمازی بنا دیتی
ہے عورت کی محبت مرد کو ایک ایسا انسان بنا دیتی ہے جیسا وہ کبھی شاید کبھی بنا ہی نہیں چاہتا ہو گا اور کی محبت کیا کچھ نہیں کر سکتی ایک ڈاکو کو بھی اچھا انسان بنا سکتی ہے اس لیے تو عورت کو ماں کا فتنہ دیا گیا ہے ۔ اور جنت ماں کے قدموں تلے ہے اور اس لیے عورت کی محبت کا کوئی ثانی نہیں ہے۔
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
ازقلم : انو رایٹس ✍️ (انعم شہزادی)
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
x
Thanks