اردو سیڈ غزل
مجھ کو اظہار کردینا چاہیے تھا ۔😢
محبت تھی تو تھی نہ۔😘
مجھ کو اظہار کردینا چاہیے تھا۔🥀
اب وہ جو کسی غیر کا نام لے بیٹھے ہیں ۔😔
بتاؤ اب اظہارِ کیسے کیا جائے ۔😕
یہ محبت میں بد نامی کا دوکھ ۔😯
نہ ہو گا ہم سے سہہ۔☹️
ہم کو بھی یوں کچھ دن اداس رہنے دیجئے ۔😔
ہو جائے گا غم رفتہ رفتہ کم ۔😐
مجھ کو کچھ دن اکیلے اور مصروف رہنے دیجئے ۔😐
نہیں ہو سکا اظہار تو اب بات ختم کی جائے نہ ۔🤪
ہم نہیں جانتے وہ کون تھا ۔😇
کیسا تھا 🤔
کہاں کا تھا ۔🤫
اور ہمارا کون تھا ۔ 🤔
اب جانے دیجیئے محبت دینے دیجئے ۔
😷ازقلم :انو رایٹس ✍️ (انعم شہزادی )
Thanks