اردو سیڈ شاعری
پہلا شعر
یوں تو آپ جیسا کوئی نہیں
یوں تو ہم جیسا بھی کوئی نہیں
مانا کہ ہر بات پے انا کا مسئلہ ہے ہمارا
یوں تو ہم بھی ذہینی مریض تو نہیں
ازقلم:انو رائٹس
دوسرا شعر
بے سبب اداسیاں ہیں زندگی میں
تو کیا ہوا ذندہ تو ہیں
وہ نہیں اب ساتھ ہمارے
تو کیا ہوا ذندہ تو ہیں
لوگ چھوڑ جاتے ہیں راہ میں
تو کیا ہوا سبھی ذندہ تو ہیں
ازقلم:انو رائٹس
تیسرا شعر
مرتا ہے کوئی کوئی کسی کی محبت میں
اب ہر کوئی مر جائے ایسا رواج بھی ہے کیا
ازقلم:انو رائٹس
چوتھا شعر
لکھا تھا اپنے لہو سے ورق پے نام جس کا
چھوڑتے وقت وہ کہہ گیا
میں نے کہا تھا کیا
ازقلم:انو رائٹس
Urdu sad poetry
پانچواں شعر
اب جہاں بھر میں ستم گر ہیں بہت
اب یہ وہ پرانہ زمانہ نہیں
توڑ کر مٹی کے وہ پرانے گھر
پتھر کے بنا لیے گئے ہیں
ہائے اب پھر وہی بات
اب یہ وہ پرانہ زمانہ نہیں
ازقلم :انو رائٹس
چھٹا شعر
ایک روپے میں خرید لیتے تھے مہینے بھر کا راشن
ہائے اب ہزاروں میں بھی جو ملتا نہیں
ازقلم:انو رائٹس
ساتواں شعر
غریب ہی مر رہا ہے غربت کی وجہ سے
امیر کہ گھر میں تو انبار ہیں راشن کے
ازقلم: انو رائٹس
آٹھواں شعر
سنا ہے رنگ سیاہ پڑ گیا ہے اب اس کا
سنا ہے وہ اب محنت مزدوری کرتا ہے
سنا ہے اپنے باپ کی حیاتی میں
رنگ رلیاں منایا کرتا تھا
سنا ہے رنگ سیاہ پڑ گیا ہے اب اس کا
سنا ہے بن کھائے بھی گزرا کر لیتا ہے
سنا ہے وہ اپنے باپ کا اکلوتا تھا
سنا ہے رنگ سیاہ پڑ گیا ہے اب اس کا
سنا ہے وہ اب محنت مزدوری کرتا ہے
ازقلم: انو رائٹس
ناواں شعر
اس کے لبوں کو دیکھ کر ہوئی تھی اسے محبت
وہ اس کے لبوں کے ایک لمس کے واسطے مر گیا
ازقلم:انو رائٹس
دسواں شعر
کٹ رہی ہے درویشی میں ہی زندگی اپنی اچھی
کبھی سڑک پہ سو لیتے ہیں
تو کبھی فٹ پاتھ پہ سو لیتے ہیں ہیں۔
ازقلم:انو رائٹس
Thanks