اردو شاعری
سب لوگ سمجھتے ہیں آنا پرست ہوں میں
بات اب ایسی بھی نہیں
مجبوریاں کرواتی ہیں سب کچھ وارنہ
بھیک کیلئے ہاتھ پھیلاتا کوئی بھی نہیں
ازقلم:انو رائٹس
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👉👉👉👉
گزارے دنوں کی ہی مثال لے لو
پھٹے کپٹرے ہم بھی پہنتے تھے
اب جو آئے ہیں اچھے دن ہمارے
تو کیا ہم مکر جائیں
کہ ہم نے کبھی پھٹے کپٹرے پہنے ہی نہیں
ازقلم: انو رائٹس
👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉
اپنے غموں کو اشعار میں بیان کروں
ابھی ایسے بھی میرے حالات نہیں
میرے غم سنتا ہے میرا رب
پھر بھی ان کو اشعار میں بیان کروں
ابھی ایسے بھی میرے حالات نہیں
ازقلم:انو رائٹس
👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉
اس کو دیکھ جو لیا اک نظر بھر کر
ہائے رات بھر آنکھوں کے سامنے رہا چہرا اس کا
سبھی پوچھتے رہے ہم سے نیند نہ پوری ہونے کی وجہ
کیسے بتاتے ان کے چہرے نے سونے ہی نہیں دیا ۔ 😍
ازقلم:انو رائٹس
👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉
آپ کی محبت میں لکھی
جتنی بھی غزلیں لکھی ۔
جتنے بھی اشعار لکھے ۔
ازقلم:انو رائٹس
👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉👉
کوئی آپ سے ہمارے بارے میں پوچھے
تو صرف اتنا کہہ دیجئے گا
وہ ہمارا ماضی ہے
اور ہم یاد نہیں رکھتے
ازقلم:انو رائٹس
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️
Thanks