اردو غزل
پرندوں کے گھونسلوں میں 🪹
اک گھونسلہ ویران سا ہے 🪹
شور تو ہر طرف ہے
مگر اک پرندہ ویرانیوں میں پریشان سا ہے 🕊️
یہ پرندوں کی دنیا بھی اپنی دنیا ہے 🪐
یہاں نہ جانے کون خوش کون اداس سا ہے
مگر اک پرندہ ویرانیوں میں پریشان سا ہے 🕊️
جنگل تو سنسان نہیں ہے 🪶
پھر یہ پرندہ کیوں پریشاں سا ہے 🕊️
لگتا ہے تنہائیوں کا مارا ہے یہ پرندہ 🕊️
وارنہ جنگل میں یہ کیوں پریشاں سا ہے
کبھی اس کے گھونسلے میں جا کر دیکھیں گے
اس پرندوں کی ویرانیوں ،پریشانیوں کا آخر ماجرا کیا ہے 🕊️
پرندوں کے گھونسلوں میں 🪺
اک گھونسلہ ویران سا ہے 🪹
Thanks